وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سرمایہ کاری گروپ ” پاک یاتریم” کی ملاقات

30

استنبول ، 26 نومبر(ا ےپی پی ): وزیراعظم  شہباز شریف  سے   ترک سرمایہ کاری  گروپ ” پاک یاتریم ” نے  ہفتہ کو یہاں  ملاقات کی ہے  ۔کمپنی پاکستان میں شمسی توانائی کی سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہے۔