وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سرمایہ کاری گروپ ” البیرک” کی ملاقات

26

استنبول ، 26 نومبر(ا ےپی پی ): وزیراعظم  شہباز شریف  سے   ترک سرمایہ کاری  گروپ ” البیرک” نے  ہفتہ کو یہاں  ملاقات کی ہے  ۔    صدر  البیرک گروپ  اور  بورڈ ممبر البیرک   گروپ  ملاقات میں شامل  تھے ۔