وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی  سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر ڈاکٹر سید توقیر شاہ کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

11

اسلام آباد،23نومبر  (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر ڈاکٹر سید توقیر شاہ کی رہائش گاہ گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار  کیا، وزیراعظم نے مرحومہ کیلئے فاتحہ  خوانی اور بلندی درجات کی دعاکی۔