اوکاڑہ؛ ریسکیو 1122نے بروقت کارروائی کر کے بجلی کے پول پر لگی آگ پر قابو پالیا

12

اوکاڑہ،29 دسمبر(اے پی پی): گورنمنٹ کالونی میں واقع بجلی کے پول پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو 1122کو  اطلاع ملنے پر فائر وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور پیشہ ورانہ فائر فائٹنگ کرتے ہوئے ڈرائی کیمیکل پاؤڈر والے سلنڈر کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا۔