خوشاب، 20دسمبر(اے پی پی):جوھرآباد، خوشاب اور گردو نواح میں شدید دھند،جوھرآباد، خوشاب لاہور سرگودھا روڈ اور راولپنڈی اسلام آباد روڈ پر دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ۔ ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔











