ایبٹ آباد،11دسمبر(اے پی پی):ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے عوام کی فلاح اور بھلائی کے لیے احسن اقدام،سیٹھی مسجد ایبٹ آباد یوٹرن کو اسلام آباد کشمیر ہائی وے کے طرز کا بنوا دیا گیا تاکہ آئے روز ہونے والے حادثات کی روک تھام کی جا سکے اور بنا کسی ٹریفک اہلکار کے بھی ٹریفک کی روانی برقرار رہ سکے۔











