پاراچنار،29دسمبر(اے پی پی): ضلع کرم کے مختلف علاقوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، برف باری سے موسم انتہائی سرد ہو گیا اور بچے بزرگ سں ہی گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔