مری ؛ ویک اینڈ پر سیاحوں کا رش ، موسم سے لطف اندوز ہو رہے

13

مری،24دسمبر(اے پی پی):ملکہ کوہسار مری میں موسم دلکش اور دلفریب ہے۔ویک اینڈ کے موقع پر سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی ہے اور موسم کے ساتھ ساتھ وادی کے خوبصورت نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو رہی ہے۔