وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ  آمد، بیٹے کی شادی پر مبارکباد

52

اسلام آباد،22دسمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ  گئے اور ان کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی  سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔