جیکب آباد ؛ سنت سترام داس کی 113 ویں برسی تقریب کاانعقاد، سندھ بھر سے یاتریوں کی آمد

5

جیکب آباد، 14 جنوری (اے پی پی ):  تحصیل ٹھل کے ہندو پنچائتی ہال میں سنت سائیں سترام داس کی 113 ویں ورسی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں سندھ بھر کے ھندو برادری  مرد اور خواتین نے شرکت کی۔تقریب میں سائیں حاضر سر روچک لال اور بابل سائیں نےشرکاء کو درشن کرایا۔برسی  تقریب میں شریک شرکاء میں پرساد بھی تقسیم کیا گیا۔