خوشاب، ٹرکوں کے  پیچھے سعودی ولی عہد شہزادہ سلطان محمد  بن سلیمان کی تصاویر بنانے کا زور شروع ہوگیا 

26

جوہر آباد، 20 جنوری ( اےپی پی): سعودی عرب سے محبت کے اظہار کے لیے آج کل خوشاب میں ٹرکوں کے  پیچھے سعودی ولی عہد شہزادہ سلطان محمد  بن سلیمان کی تصاویر بنانے کا زور  ہے۔

خوشاب کے ٹرک آرٹ کی ایک طویل تاریخ ھے  برسوں سے خوشاب میں ٹرک آرٹ کا کام  کیا جا رہا ھے جو کہ پورے ملک میں اپنی پہچان آپ ھے

گاڑیوں پر مختلف شخصیات کی بنی تصاویر اس فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں

خوشاب کے ٹرک آرٹ کی پورے ملک میں اپنی پہچان آپ ھے گاڑیوں پر بنے خوبصورت فن پارے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ تو کرتے ہی ہیں لیکن جب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جیسی عالمی بڑی شخصیت کی تصویر گاڑی پر بنی ہوئی دکھائی دے تو اس فن کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو جاتا ھے

مزید جاتنے ہیں اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔