ہرنائی،15 جنوری (اے پی پی ):وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو سے بی اے پی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لیلی ترین نے ملاقات کی ہے ۔ رکن اسمبلی محترمہ شائنیہ کاکڑ ،بی اے پی کے رہنما ملک روح اللہ خان ترین بھی ملاقات میں موجود تھے۔











