صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی سے خیبر پختونخوا کے  نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کی   ملاقات

15

پشاور،7فروری  (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور امن عامہ کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔