پی ایس ایل 8 کا میلہ جاری، ملتان سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور ملتان سلطان کی ٹیموں نے پریکٹس کی

13

ملتان،16 فروری(اے پی پی ):پی ایس ایل 8 کا میلہ جاری و ساری ہے آج بروز جمعرات کو پشاور زلمی اور ملتان سلطان کی ٹیمیں پریکٹس سیشن کے لیے ملتان کرکٹ سٹیڈیم پہنچی  اور دونوں ٹیموں نے سخت سیکیورٹی میں پریکٹس کی پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین کل بروز جمعہ المبارک کو میچ شام  چھ بجے شام کھیلا جائے گا۔