اوکاڑہ؛پنجاب اسمبلی الیکشن 2023  کیلئے  امیدواروں نے جوش وخروش سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

2

اوکاڑہ،16مارچ(ا ے پی پی ):پنجاب اسمبلی الیکشن 2023 کے لیے شہری حلقہ پی پی 185 کی نشست کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چودھری سجاد الحسن، جماعت اسلامی اور  تحریک لبیک کے امیدواران  نے اپنے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جوش و خروش کے ساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔