رینالہ خورد،30مارچ(اے پی پی): ملک کے دیگر شہروں کی طرح رینالہ خورد شہر اور گردونواح میں نمازعشااورتراویح کے بعد آسمان پر بادل چھاگئے اور گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا،بارش کی وجہ سے کئی فیڈربند ہوگیے جبکہ تیزہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔











