سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امورکا اجلاس

17

اسلام آباد، 10 مارچ (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امورکا اجلاس جمعہ  کوسینیٹر تاج حیدر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔