اسلام آباد،30 مارچ (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کا اجلاس جمعرات کو یہاں سینیٹر ہدایت اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔