میرپورخاص،10 اپریل(اے پی پی): ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ڈپٹی کمشنرزین العابدین میمن کی ہدایت پر کاروائیوں کا تسلسل جاری ہے ، مختلف کا رروائیوں میں 14 سو کٹے گندم کو سرکاری تحویل میں لے لیا ہے جبکہ دوسری کارروائیوں میں چینی، کھاد اور دیگر اجناس کا بڑا ذخیرہ سرکاری تحویل میں بھی لے لیا گیا ہے ۔











