نوشہرہ ورکاں؛ گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کی مشینری جل گئی

25

نوشہرہ ورکاں ،16اپریل( اے پی پی): نوشہرہ ورکاں کےنواحی گاؤں کوٹ کیشو میں گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کی مشینری جل گئی تاہم ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر ایک گھنٹہ آپریشن کر کے اردگرد کی عمارتوں کو بڑے نقصان سے بچا لیا ہے۔