اسلام آباد،6اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی نثارچیمہ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔