چترال ، موسم بہار کی آمد آمد ہے اور یہاں ہر سو پھولوں کے پودے بیچے جارہے ہیں

20

چترال، 06 اپریل (اےپی پی): چترال میں موسم بہار کی آمد آمد ہے۔ یہاں ہر سو پھولوں کے پودے بیچے جارہے ہیں۔ یہاں کے لوگ نہایت باذوق ہیں اور گھروں، مہمان خانوں اور ہر چوراہے پر اس موسم میں  پھول لگاتے ہیں۔

 مزید جانتے ہیں اے پی پی کے نمائندہ گل حماد فاروقی  کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔