اوکاڑہ، 13 مئی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور نے کارروائی کرتے ہوئے ذخیرہ کی گئی گندم کے 150 بیگ اپنی تحویل میں لے کر مرکزخریداری سنٹر منتقل کر دیں ۔
اس حوالےسے اسسٹنٹ کمشنر نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بلا امتی کارروائی کی جا رہی ہے۔