ملتان اور اردگرد کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع

39

شجاع آباد، 28 مئی(اے پی پی): ملتان،  شجاع آباد اور انکے اردگرد کے علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے، بارش کی وجہ سے گھروں کے باہر کافی مقدار میں پانی کھڑا ہوگیا ہے اور بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔

 بارش کی وجہ سے اور تیز ہواؤں سے آم کی فصلوں کو بھی نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔