تھرپارکر؛ ساحلی علاقوں سمیت شہروں میں تیز طوفانی ہوائیں چلنا شروع

10

تھرپارکر،14 جون (اے پی پی ): ساحلی علاقوں سمیت شہروں میں تیز طوفانی ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں تاہم اب تک لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل نہیں کیا جا سکا ہے۔

تھرپارکر کے ساحلی علاقوں کے مکین اب تک اپنے اپنے گاؤں میں بیٹھے ہوئے ہیں. جو خوف و حراس والی صورتحال میں مبتلا ہیں، کسی بھی وقت طوفان کی شدت بڑھنے کی وجہ سے جانی و مالی بڑے نقصان کا خطرہ ہے۔