شیخوپورہ؛ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے  موٹر سائیکل سوار  5 افراد جانبحق

20

شیخوپورہ،14 جون (اے پی پی): سچا سودا روڈ توڑی والے ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے موٹر سائیکل سوار  5 افراد جانبحق جبکہ 1 شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔

اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً   ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے ٹرک کے نیچے دبنے والے افراد میں سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا تاہم ایک لاپتہ بچے کی تلاش جاری ہے۔