عارف والا؛ شہر اور گردونواح میں ژالہ باری اور بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

14

عارف والا،31 مئی (اے پی پی ): شہر اور گردونواح میں ژالہ باری اور بارش ہونے سے موسم تبدیل ہوگیا ہے ،  بارش سے گلی محلوں میں پانی جمع ہونے سے پیدل گزرنے والوں کو اضافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔