ڈیرہ بگٹی؛گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

91

ڈیرہ بگٹی ،18 جون (اے پی پی): شہر اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی  ،بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور  موسم بھی  خوشگوار ہوگیا ہے ۔