جیکب آباد، ایم پی اے محمد اسلم ابڑو کے بھائی سمیت 4 افراد کا کراچی میں قتل

32

جیکب آباد، 26 جولائی ( اےپی پی): جیکب آباد کےایم پی اے محمد اسلم ابڑو کے بھائی شھری اتحاد کے صدر محمد اکرم ابڑو اور اس کے کےبیٹے شھریار ابڑو سمیت چار افراد کراچی کے ڈیفینس فیز سیون میں ٹارگیٹ کلرز کی فائرنگ  سے جانبحق ہونے پر ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن کی جانب سے دعا مغفرت کی گئی جس میں بڑی تعداد میں وکلاء نے شرکت کی۔