رینالہ خورد؛ شہر اور مضافات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارہوگیا

120

رینالہ خورد،22جولائی(اے پی پی): صبح سویرے رینالہ خوردشہر اورگردونواح  میں گہرے بادل آسمان پر چھاگئے اور دیکھتے ہی دیکھتے ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کاسلسلہ شروع ہوگیا ،بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔