عید کے تینوں دن مری میں بے پناہ رش،پولیس کے سینئر آفسران ڈیوٹی پر موجود رہے

17

مری،02جولائی(اے پی پی): پولیس کے سینئر آفسران نے دوران عید الاضحٰی تعطیلات خود مری میں موجود رہ کر تمام انتظامات کی نگرانی کی۔ ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کابے شمار رش رہا۔