وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کی قیادت میں معروف سیاسی شخصیات کی ملاقات

8

لاہور،24جولائی(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کی قیادت میں معروف سیاسی شخصیات نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔