وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معاون خصوصی ملک عبد الغفار ڈوگر کی ملاقات

31

لاہور، 29جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معاون خصوصی ملک عبد الغفار ڈوگر  نے ہفتہ کویہاں  ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو  کی گئی۔