ہرنائی و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

30

ہرنائی،22 جولائی  (اے پی پی ):ہرنائی و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی ، بارش کے باعث ندی نالوں میں سیلابی ریلے آ گئے  اور بجلی غائب ہو گئی ۔ بارش سے موسم خوشگوارہو گیا ہے  جبکہ  گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ۔