اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس

6

اسلام آباد ، 01 اگست (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس پیر کو یہاں  چیئرمین سینیٹر تاج حیدر کی زیرصدارت منعقد  ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور  پر غور کیا  گیا۔