اوکاڑہ؛یوم آزادی پر ریسکیو1122 کے جوانوں نے سبزہلالی پرچم لہرا کر سلامی دی

4

اوکاڑہ،14اگست(اے پی پی ):وطن عزیز پاکستان کے76ویں یوم آزادی کو منانے کے لئے جہاں ملک بھر میں پاکستانی قوم جشن آزادی ملی جوش وجذبے منارہی ہے اسی طرح ریسکیو 1122 اوکاڑہ کے جوانوں نے سنٹرل اسٹیشن پر کنٹرول روم انچارج راجہ فصیح الملک کے ہمراہ پرچم کشائی کے بعد سلامی دی اور جشن آزادی کا کیک کاٹا اور ملکی سلامتی، خوشحالی،امن وامان کے لئے دعا کی۔