بھکر، ڈی پی او محمد نوید نے علاقہ تھانہ چاندنی چوک المعیز شوگر ملز ترگڑانوالہ کا وزٹ کیا

55

بھکر،24 اگست ( اےپی پی): ڈی پی او بھکر محمد نوید نے علاقہ تھانہ چاندنی چوک المعیز شوگر ملز ترگڑانوالہ کا وزٹ کیا، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، سیکیورٹی پرفارمہ چیک کیا، SHO چاندنی چوک اور انچارج سیکیورٹی کو سیکیورٹی ڈیوٹی کے متعلق نئی گائیڈ لائنز کے متعلق بریف کیا۔  اس موقع پر DSP کلورکوٹ  سرکل اور  MDشوگر ملز بھی موجود تھے۔