سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس

40

اسلام آباد ، 04 اگست (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس جمعہ کویہاں  سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت منعقد  ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر غور کیا  گیا۔