سینیٹ کی قائمہ کمیٹی  برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا  اجلاس

20

اسلام آباد، 04 اگست (اے پی پی ):  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی  برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس  جمعہ کو یہاں سینیٹر مقبول احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں  ایجنڈا میں شامل امور پر غور کیا  گیا۔