نوشہرہ ورکاں،07 اگست (اے پی پی ): دکانداروں کی طرف سے تجاوزات قائم کرنے پر آٹھ دکانداروں کو 7500 سو روپے موقع پر ہی جرمانے کردیا گیا ہے اور دکانداروں کو وارننگ دی گئی ہے کہ آئندہ اگر کوئی دکاندار تجاوزات کرے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔