پاراچنار؛شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 35ویں عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی

24

پاراچنار،06اگست(اے پی پی):تحریک جعفریہ پاکستان کے شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 35ویں برسی اپر کرم پاراچنار کے گاؤں پیواڑ میں عقیدت واحترام کیساتھ مزار شہید عارف الحسینی پر منائی گئی۔

شہید کے مزار پر برسی کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔