اسلام آباد، 18 اگست (اے پی پی ): نسٹ یونیورسٹی کی طالب علم جویریہ اشفاق نے ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن کے عنوان سے منعقد ہونے والی تین روزہ ایکسپو کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایکسپو میں شرکت سے ہمیں اپنے اداروں کی صلاحیتوں کا اندازہ ہوا ہے کہ وہ کس بہتر انداز میں کسی بھی قدرتی آفت میں انسانی جانوں کی حفاظت کرتے ہیں۔