لاہور، 13 جولائی (اے پی پی ): 76 ویں یوم آزادی کو شایان شان منانے کیلئے لاہور شہر سبز رنگوں میں ڈوب گیا۔ شہر بھر کی اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے ۔