بھکر،22 ستمبر(اے پی پی): ڈی پی آفس بھکر میں قائم تحفظ مرکز پر آنے والے معذور فرد کی انچارچ تحفظ مرکز عصمت اللہ ایس آئی اور وی ایس او عتیقہ لعل نے داد رسی کر دی، گمشدگی کی رپورٹ درج کر کے معذور شخص کے حوالے کی، سائل کی پولیس کو ڈھیروں دعائیں دی اور کارکردگی کو سراہا۔
اس حوالے سے ڈی پی او محمد نوید نے کہا کہ دکھی انسانیت کا خدمت ہمارا شعار ہے، غریب اور بے سہارا لوگوں کیلئے ہمارے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں۔











