سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

31

اسلام آباد،12 ستمبر (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس منگل کو  یہاں سینیٹر  ولید اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوا۔