اسلام آباد،27ستمبر (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی کا اجلاس بدھ کو یہاں سینیٹر منظور احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔