اسلام آباد، 20 ستمبر (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس بدھ کو یہاں چیئرمین کمیٹی سینیٹر عرفان الحق صدیقی کی زیر صدرارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔