ساہیوال:جامعہ فریدیہ کے بچوں کی فلسطین کے حق میں ریلی

46

 

ساہیوال،17 اکتوبر ( اے پی پی ) :جامعہ فریدیہ کے بچوں کی فلسطین کے حق میں ریلی۔ریلی میں سینکڑوں بچوں نے شرکت کی جامعہ فریدیہ کے بچوں نے اسرائیل کے ظلم وستم کے خلاف بینرز کتبے اٹھا رکھے تھے۔ریلی کی قیادت پیر مظہر فرید شاہ نے کی۔مدرسہ کے طلبہ سائیکلوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے ۔  ریلی میں شرکاء نے فلسطین کے حق مین نعرہ بازی کی ۔ اسرائیل فلسطین میں مسلمانون کا قتل عام اور مظالم بند کرے ۔ جامعہ فریدیہ سےنکالی گئی ریلی شہر کی معروف شاہرات سے گزرتی ہوئی واپس جامعہ فریدیہ اختتام پذیر ہوئی۔