اسلام آباد،04 اکتوبر (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس بدھ کو یہاں سینیٹر سلیم مانڈوی والاکی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔