سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس

35

اسلام آباد،25اکتوبر (اے پی پی ):  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کا اجلاس بدھ کو یہاں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔